کرپشن کے الزامات:ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مکیش کمار نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 26 ستمبر 2016 17:17

کرپشن کے الزامات:ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مکیش کمار نے عہدے سے استعفیٰ ..

کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26 ستمبر۔2016ء) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مکیش کمار نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔مکیش کمار نے استعفیٰ سیکریٹری قانون کے ذریعے حکومت سندھ کو بھجوا دیا۔

(جاری ہے)

مکیش کمار کے مطابق انھوں نے استعفیٰ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق مکیش کمار نے میر پور خاص میں کروڑوں روپے کی زمین میں گھپلا کیاجس سے حکومت سندھ کو نقصان ہوا جس کے لیےمکیش کمار کے خلاف اعلیٰ سطح پر تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں۔دوسری طرف مکیش کمار نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

متعلقہ عنوان :