عزیز آباد کے داخلی راستوں پر آویزاں بانی ایم کیو ایم کی تصاویر اور پوسٹرز نامعلوم افراد نے پھاڑ دیئے

پیر 26 ستمبر 2016 17:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 ستمبر۔2016ء) ایم کیو ایم کے مرکز کہلانے والے کراچی کے علاقے عزیز آباد کے داخلی راستوں پر آویزاں بانی ایم کیو ایم کی تصاویر اور پوسٹرز نامعلوم افراد نے پھاڑ دیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عزیز آباد کے داخلی راستوں پر بانی ایم کیو ایم کی تصاویر والے پوسٹرز پھاڑدیئے گئے ہیں ۔پوسٹرز پر ویلکم عزیز آباد لکھا ہوا تھا ۔