ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے3افسران کرپشن ثابت ہونے پرگرفتار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 26 ستمبر 2016 17:01

ملتان(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26ستمبر2016ء) :ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 3افسران کوکرپشن ثابت ہونے پرگرفتار کرلیاگیاہے،افسروں نے کمرشلائزیشن فیس میں خرد بردکرنے کا الزام ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع انٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ملتان ڈویلپمنٹ کرپشن کے الزام میں گرفتار ملزموں میں ڈپٹی ڈائریکٹرکمرشلائزین خالد جاوید اور بلڈنگ انسپکٹر اصغررفیع اور سابق ڈپٹی ڈائریکٹرشاہد شامل ہیں۔انٹی کرپشن کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے ملزمان کیخلاف مزید تحقیقات کا آغاز کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :