مودی نے پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی تو اسے ہم منہ توڑ جواب دیں گے ‘چوہدری محمد ذوالفقار
`
پیر 26 ستمبر 2016 16:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 ستمبر۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب کے صدر چوہدری محمد ذوالفقار پپن نے کہا ہے کہ مودی نے پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی تو اسے ہم منہ توڑ جواب دیں گے ،جہاد کے فتویٰ کے بعد ان ہندوستان دہشتگردوں کا کیا حال ہو گا،یہ خود اندازہ لگاسکتے ہیں ،پاکستانی قوم اور تمام جماعتیں بھارتیوں کے خلاف اکٹھی ہیں ۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کشمیریوں کے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر کشمیر ایشو کو زندہ رکھا ہوا ہے ۔پنجاب میں نواز اور شہباز حکومت نے صحت، تعلیم سمیت تمام شعبوں کا بیڑہ غرق کررکھا ہے عوام سڑکوں پر ہیں اور یہ لوگ آلو پیاز ،ٹماٹر اور دیگر سبزیاں بھارت سے منگواکر پاکستان کے کسانوں کو برباد کررہے ہیں اور بھارتی کسانوں کو فائدہ دے رہے ہیں انہیں بس جنگلہ بس اور ڈالر بناؤ ٹرین اور اپنی معیشت اور مودی سرکار کو نوازنے کی فکر ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.