پشاور : پشتخرہ میں‌کھلونا بم کا دھماکہ، بچہ جاں‌بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 ستمبر 2016 16:45

پشاور : پشتخرہ میں‌کھلونا بم کا دھماکہ، بچہ جاں‌بحق

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 ستمبر 2016ء) : پشاور کے علاقہ پشتخرہ میں ایک بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق بم کھلونے میں نصب کیا گیا تھا جس کے پھٹنے سے پاس موجود ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایا کہ بچے کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ بچہ راستے سے کوئی چیز اُٹھا کر گھر لایا ہی تھا کہ وہ دھماکے سے پھٹ گئی۔

متعلقہ عنوان :