سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں طالبان کمانڈرعصمت اللہ ہلاک

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 26 ستمبر 2016 15:58

سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں طالبان کمانڈرعصمت اللہ ہلاک

بنوں(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26ستمبر2016ء) :سکیورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب طالبان کمانڈرعصمت اللہ کو ہلاک کردیاہے،عصمت اللہ فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیاہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق طالبان کمانڈر عصمت اللہ کا تعلق زرگل طالبان گروپ سے ہے۔تاہم آج سکیورٹی فورسز نے طالبان کے خلاف کاروائی کی تو جھڑپ ہوگئی۔جس کے دوران عصمت اللہ ہلاک کردیاگیا۔ہلاک دہشتگرد بھتہ خوری اور فنڈنگ کے سلسلے میں فورسز کو مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :