پاکستان میں اطلاعات تک رسائی کا قانون سب سے پہلے مسلم لیگ ن کی حکومت میں بنا،اس کے بعد قانون کا مسودہ سینیٹ نے تیار کیا،مسودے کو صرف قانونی زبان میں تبدیل کیا گیا روح قائم رکھی گئی
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید کاتقریب سے خطاب
پیر 26 ستمبر 2016 15:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 ستمبر۔2016ء ) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں اطلاعات تک رسائی کا قانون سب سے پہلے مسلم لیگ ن کی حکومت میں بنا،اس کے بعد قانون کا مسودہ سینیٹ نے تیار کیا،مسودے کو صرف قانونی زبان میں تبدیل کیا گیا،روح قائم رکھی گئی۔
(جاری ہے)
پیر کو رائٹ ٹو انفارمیشن چیمپئنز میں ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی،اس موقع پر وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اطلاعات تک رسائی کا قانون سب سے پہلے مسلم لیگ ن کی حکومت میں بنااور اطلاعات تک رسائی کے قانون کا مسودہ سینیٹ نے تیار کیا،اس کے بعد سینیٹ کی طرف سے دیئے گئے مسودے میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی،مسودے کو صرف قانون زبان میں تبدیل کیا گیا،روح قائم رکھی گئی۔
انہوں نے کہا کہ اطلاعات تک رسائی کے قانون پر عملدرآمد روکنا ممکن ہوگا،رائٹ ٹو انفارمیشن قانون میں تاخیر بلامقصد نہیں ہوئی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.