تحریک انصاف کا بھارتی آبی جارحیت کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا مطالبہ
بھارت آبی جارحیت سے ہمیں قحط سالی کا شکار کر نا چاہتا ہے حکمرانوں کو اپنی آنکھیں کھولنا ہوگی ‘چوہدری محمد سرور
پیر 26 ستمبر 2016 15:29
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 ستمبر۔2016ء ) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے حکومت سے بھارتی آبی جارحیت کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت آبی جارحیت سے ہمیں قحط سالی کا شکار کر نا چاہتا ہے حکمرانوں کو اپنی آنکھیں کھولنا ہوگی ‘بھارت ہر محاذ پر شکست کے بعد سندھ طاس معاہدے کے آڑ میں نئی سازشیں کر رہا مگر تباہی او ر ناکامی بھارت کے مقدر میں لکھی چکی ہے ،اس لیے اسکی تمام سازشیں اور ڈرامے ناکام ہوں گے ۔
تحر یک انصاف کے مر کزی راہنما اور سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے بھارت کی جانب سے سند ھ طاس معاہدے کو ختم کر نے کی دھمکیوں کی شدت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی اہم معاملہ ہے ۔اس لیے حکومت پاکستان کو چاہیے وہ بھارت کی کسی بھی ایسی سازش کو ناکام بنانے کیلئے عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کر یں اور بھارت کو اس معاملے پر بھی منہ توڑ جواب دیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.