لاہور : وزیر اعلی پنجاب کا آئی جی خیبر پختونخواہ سے رابطہ، بیٹے کی شادی کی مبارکباد دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 ستمبر 2016 15:10

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 ستمبر 2016ء) : وزیر اعلٰی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے آئی جی خیبر پختونخواہ سے رابطہ کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی کے پی کے کو ان کے بیٹے کی شادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نئے جوڑے اور ان کے خاندان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :