Live Updates

تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور دیگر قائدین مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنسے رہے

پیر 26 ستمبر 2016 15:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 ستمبر۔2016ء) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور دیگر قائدین مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنسے رہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز لاہور میں مقامی ہوٹل میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے لیے آمد کے موقعہ پر تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان ‘جہا نگیر خان ‘سید صماصم بخاری اور دیگر قائدین جیسے ہی لفٹ میں سوار ہوئے تو اچانک بجلی بند ہو گئی جس پر تقر یب ایک منٹ وہ لفٹ میں پھنسے رہے جسکے بعد متبادل ذرائع سے بجلی کی فراہمی کے بعدوہ لفٹ کا دروازہ کھول کر باہر آئے اور سیڑھیوں کے ذریعے چوتھے فلور پر پہنچے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :