قومی اسمبلی کی خصوصی کشمیر کمیٹی کا اجلاس (کل) ہوگا

پیر 26 ستمبر 2016 14:33

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 ستمبر۔2016ء) قومی اسمبلی کی خصوصی کشمیر کمیٹی کا اجلاس (کل) منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان کریں گے ۔بند کمرے میں منعقد ہونے والے اس اجلاس میں وزارت خارجہ کمیٹی کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال اور حکومتی موقف کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :