دو رکنی پارلیمانی وفد برسلز روانہ،اعجاز الحق اور ملک عزیز مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم سے آگاہ کریں گے

پیر 26 ستمبر 2016 14:33

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 ستمبر۔2016ء) وزیراعظم کے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور بھارتی مظالم سے آگاہ کرنے کے لئے خصوصی نمائندے ایم این اے محمد اعجاز الحق ‘ ایم این اے ملک عزیز کے ہمراہ برسلز روانہ ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

دو رکنی پارلیمانی وفد برسلز دورہ کے دورہ یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقاتی کر کے انھیں مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی بربریت ‘ماورائے عدالت قتل ‘چھروں والی گن کے استعمال ‘خواتین ‘بزرگوں پر تشدد اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور پاکستان کے موقف کے بارے میں آگاہ کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :