پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ میانوالی میں گر کر تباہ ہوگیا ، زمین پر کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ،ترجمان

پیر 26 ستمبر 2016 14:33

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 ستمبر۔2016ء) پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران میانوالی میں گر کر تباہ ہوگیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان پی اے ایف کے مطابق اس حادثے میں زمین پر کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔اس واقعہ کی تحقیقات کے لئے ایئر ہیڈ کوارٹر میں انکوائری بورڈ تشکیل دیدیاگیا جسکو یہ ٹاسک سونپا گیا ہے کہ حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :