سیتا پور : ریلی کے دوران راہول گاندھی پر جوتا پھینک دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 ستمبر 2016 14:10

سیتا پور : ریلی کے دوران راہول گاندھی پر جوتا پھینک دیا گیا ۔ بھارتی ..

سیتا پور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 ستمبر 2016ء) : سیتا پور میں ریلی کے دوران راہول گاندھی پر جوتا پھینک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی پر ایک ریلی کے دوران جوتا پھینک دیا گیا ۔ جوتا ریلی میں شریک ایک شخص کی جانب سے پھینکا گیا۔

متعلقہ عنوان :