وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال دو روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

چینی حکام کے ساتھ ملکر پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلقہ منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیں گے

پیر 26 ستمبر 2016 13:59

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 ستمبر۔2016ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال دو روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

وہ پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلقہ منصوبوں پر پیش رفت کا چینی حکام کے ساتھ ملکر جائزہ لیں گے۔وہ اپنے دورے میں گوادر کے منصوبوں کی جلد منظوری اور کراچی تا پشاور ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن پر بھی بات چیت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :