سری نگر : کلگام میں دستی بم کا دھماکہ ، 5 بھارتی اہلکار زخمی ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 ستمبر 2016 13:56

سری نگر : کلگام میں دستی بم کا دھماکہ ، 5 بھارتی اہلکار زخمی ۔ بھارتی ..

سری نگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 ستمبر 2016ء) : سری نگر کے علاقہ کلگام میں بم حملہ ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ دستی بم سے کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 بھارتی اہلکار زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ زخمی ہونے والے اہلکار بھارتی ریزرو پولیس کے تھے۔

متعلقہ عنوان :