بھارتی سپریم کورٹ میں سندھ طاس معاہدے کو غیر قانونی قرار دینےکے لیے درخواست دائر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 ستمبر 2016 13:35

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 ستمبر 2016ء) : بھارتی سپریم کورٹ میں سندھ طاس معاہدے کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر اور جسٹس اے ایم خان ولکار نے سماعت کی۔ بھارتی سپریم کورٹ نے درخواست کی فوری سماعت مسترد کر دی۔ خیال رہےکہ دوسری جانب وزیر اعظم نریندرا مودی کی زیر صدارت آبی وسائل سے متعلق اجلاس جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :