میانوالی : پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ ۔ پولیس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 ستمبر 2016 11:55

میانوالی : پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ ۔ پولیس

میانوالی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 ستمبر 2016ء) : میانوالی کے نواحی علاقہ مداد والا میں پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق طیارہ گرنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں تاہم طیارہ تباہ ہونے کی کوئی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :