ایڈشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مکیش کمار نے استعفی دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 ستمبر 2016 11:40

ایڈشنل ایڈووکیٹ  جنرل سندھ مکیش کمار نے استعفی دے دیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 ستمبر 2016ء) : ایڈشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مکیش کمار نے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مکیش کمار نے اپنا استعفیٰ سیکرٹری قانون کے ذریعے گورنر سندھ کو بھجوایا ہے۔ مکیش کمار کا کہنا ہے کہ میں نے استعفیٰ اپنی ذاتی مصروفیات کی بنا پر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :