چارسدہ:تھانہ سروکلئی کےقریب پولیس وین پرریموٹ کنٹرول بم حملہ

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 26 ستمبر 2016 09:36

چارسدہ:تھانہ سروکلئی کےقریب پولیس وین پرریموٹ کنٹرول بم حملہ

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25ستمبر۔2016ء) چارسدہ کے علاقہ تھانہ سروکلئی کےقریب پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے 4 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :