پنجاب حکومت نے 30ستمبر کو تحر یک انصاف رائے ونڈ مارچ کی باقاعدہ اجازت دیدی ‘رکاوٹ بھی نہ ڈالنے کا اعلان
(ن) لیگ اور صوبائی حکومت انکی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالے گی ‘(ن) لیگ کی کوئی ڈنڈا فورس نہیں پو لیس اور دیگر اداروں کو فول سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کا حکم دیدیا ہے ‘اگر لوگ خود تحر یک انصاف کے جلسے اور مارچ میں شر یک نہیں ہونا چاہتے تو یہ انکا اپنا مسئلہ ہے‘ تحر یک انصاف بھی اشتعال کی سیاست کر نے کی بجائے انتظامیہ کے ساتھ طے پانیوالے نکات کے مطابق جلسے کر یں ‘وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کی گفتگو
اتوار 25 ستمبر 2016 22:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25ستمبر۔2016ء) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے 30ستمبر کو تحر یک انصاف رائے ونڈ مارچ کی باقاعدہ اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور صوبائی حکومت انکی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالے گی ‘(ن) لیگ کی کوئی ڈنڈا فورس نہیں پو لیس اور دیگر اداروں کو فول سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کا حکم دیدیاہے ۔
اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ اگر لوگ خود تحر یک انصاف کے جلسے اور مارچ میں شر یک نہیں ہونا چاہتے تو یہ انکا اپنا مسئلہ ہے مگر (ن) لیگ کی پنجاب حکومت صوبے میں کسی بھی جگہ رائے ونڈ مارچ اور انکے جلسے میں شر کت کیلئے آنیوالے قافلوں اور لوگوں کا نہیں روکے گی اور ہم رائے ونڈ مارچ اور اڈاہ پلاٹ میں ہونیوالے جلسہ کو مکمل سیکورٹی فراہم کر یں گے جسکے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.