ماشکیل میں سیکیورٹی فورسز کی کا رروائی ‘ایران جا نے کی کو شش کر نے والے 700 افغانی اور45 پاکستانی گرفتار

اتوار 25 ستمبر 2016 21:47

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25ستمبر۔2016ء) ماشکیل میں سیکیورٹی فورسز نے کا رروائی کر تے ہو ئے ایران جا نے کی کو شش کر نے والے 700 افغانی اور45 پاکستانی باشندوں کو گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق یہ افراد غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کررہے تھے۔مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کرے گی۔

متعلقہ عنوان :