باجوڑایجنسی:دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 25 ستمبر 2016 20:03

باجوڑایجنسی:دھماکے میں  ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

باجوڑایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25ستمبر۔2016ء) باجوڑ ایجنسی میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دھماکاریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔ پولیٹیکل انتطامیہ نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔

متعلقہ عنوان :