مسئلہ کشمیر جنرل اسمبلی میں وزیراعظم نوازشریف نے بڑے اچھے طریقے سے پیش کیا، چیئرمین من موہن سنگھ

اتوار 25 ستمبر 2016 18:05

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر - 2016ء) میاں نوازشریف نے جنرل اسمبلی میں ڈٹ کر اور بڑے اچھے طریقے سے مسئلہ کشمیر پیش کیا اورجنرل اسمبلی میں کامیابی سے مقبوضہ کشمیر پیش کیا اور جنرل اسمبلی میں کامیابی سے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے قتل عام کو واضع کیا اورکشمیری عوام کی امنگوں کی ٹھیک ترجمانی کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کا حل صرف اورصرف کشمیریوں کی آزادی ہے ورلڈ مسلم سکھ فیڈریشن یو کے چیئرمین من موہن سنگھ خالصہ نے مزید آن لائن سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ دن بھی قریب ہے جب آزاد خالصتان کا قیام بھی ہوجائے گا۔