Live Updates

عمران خان (منگل )لاہور آئیں گے

اتوار 25 ستمبر 2016 17:26

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر - 2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان (منگل ) کو لاہور آئیں گے ۔ پی ٹی آئی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات صمصام بخاری کے مطابق عمران خان کی لاہو رمیں موجودگی کے دوران صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر عمران خان صحافیوں سے غیررسمی گفتگو بھی کریں گے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :