گجرات کا قصائی کشمیر کا قصائی بن گیا ،عالمی برادری بھارتی مظالم کا نوٹس لے ‘ بلاول بھٹو

اتوار 25 ستمبر 2016 17:18

گجرات کا قصائی کشمیر کا قصائی بن گیا ،عالمی برادری بھارتی مظالم کا ..

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر - 2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ گجرات کا قصائی کشمیر کا قصائی بن گیا ۔

(جاری ہے)

اپنے ٹوئٹر بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ کشمیر کا قصائی ہمیں دہشتگردی پر لیکچر دینا چاہتا ہے۔ انہوں نے عالمی برادری بھارت کی طرف سے کشمیر میں جاری مظالم کا نوٹس لے اور اس کی بربریت کو روکنے کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔

متعلقہ عنوان :