سپیشل فورسز بھیج کر پاکستان کے ٹریننگ کیمس کو ختم کر سکتے ہیں : سابق بھارتی فوجی افسر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 25 ستمبر 2016 15:48

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25ستمبر2016ء) : بھارتی نجی ٹی وی پروگرام میں سوال کیا گیا کہ خافظ سعید ۔ سید صلاح الدین اور مسعود اظہر کا ہم کچھ کر کیوں نہیں سکے ۔

(جاری ہے)

جواب میں بھارتی فوج کے سابق افسر نے کہا کہ ہم اپنی سپیشل فورسز بھیج کر پاکستان کے ٹریننگ کیمس کو ختم کر سکتے ہیں ۔ سمندر کے راستے بھی حملہ کر سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :