پشاور: اسلامی جمعیت طلبہ کا بھارت کے خلاف پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 25 ستمبر 2016 14:09

پشاور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25ستمبر2016ء) : : اسلامی جمعیت طلبہ کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین نے انڈیا اورمودی سرکار کے خلاف نعرے بازی کی ۔

(جاری ہے)

طلبا نے بینرز اور پوسٹرز بھی اٹھا رکھے تھے ۔ طلبا کا کہنا تھا پوری قوم انڈیا کے دانت کھٹے کرنے کیلئے پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔

متعلقہ عنوان :