Live Updates

عمران خان کے کمرے میں پارٹی رہنماؤں کو اجازت جانے کی اجازت نہ دی گئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 25 ستمبر 2016 13:51

عمران خان کے کمرے میں  پارٹی رہنماؤں کو اجازت جانے کی اجازت نہ دی گئی

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25ستمبر2016ء) : تحریک انصاف کے رہنماؤں کا نجی ہوٹل کی انتظامیہ سے جھگڑا ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماؤں کو عمران خان کے کمرے میں جانے کی اجازت نہ دی گئی جس پر پارٹی رہنما انتظامیہ پر برہم ہو گئے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات