راولپنڈی: بارات روانگی سےقبل دولہا نے خودکشی کر لی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 25 ستمبر 2016 13:23

راولپنڈی: بارات روانگی سےقبل دولہا نے خودکشی کر لی

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25ستمبر2016ء) : بارات روانگی سے قبل دولہا نے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق کلرسیداں میں بارات روانگی سے قبل دولہا25 سالہ شعبان نے خود کو سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

دولہا کے والد اور چچا کے درمیان جھگڑا ہوا جس سے دل برداشتہ ہو کر شعبان نے خود کو گولی مار لی ۔ پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :