لاہور: ٹمبر مارکیٹ میں جوتوں کے کارخانے میں آگ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 25 ستمبر 2016 11:36

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25ستمبر2016ء) : :ٹمبر مارکیٹ میں جوتوں کے کارخانے میں آگ لگ گئی ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ تا حال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

متعلقہ عنوان :