پشاور: چارسدہ روڈ رام کشن میں سلنڈر پھٹ گیا، 10 افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 25 ستمبر 2016 08:21

پشاور: چارسدہ روڈ رام کشن میں سلنڈر پھٹ گیا، 10 افراد زخمی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24ستمبر۔2016ء) پشاور میں چارسدہ روڈ رام کشن میں سلنڈر پھٹ گیا ہے جس میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ہسپتال ذرائع کے مطابق بتایا کہ زخمیوں میں 8 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :