محکمہ زکوة چیئر مینز کی مدت ، عشر کی وصولی کا مسئلہ سندھ کابینہ نے منظور کر لیا
محکمہ زکواة میں کانٹریکٹ پر کام کرنے والے کلرکس کو مستقل کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے اس حوالے سے رائے نہیں دی جاسکتی ، زاہد قربان علوی
ہفتہ 24 ستمبر 2016 22:34
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر - 2016ء) سندھ زکواة کونسل کے چیئر مین جسٹس رٹائرڈ زاہد قربان علوی نے کہا ہے کہ محکمہ زکواةکے چیئر مینز کی مدت اور محکمہ زکواة کی جانب سے عشر کی وصولی کا مسئلہ سندھ کابینہ نے منظور کر لیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج حیدرآباد کے سابقہ ضلع ناظم سیکریٹریٹ میں محکمہ زکواة حیدرآباد کی جانب سے منعقدہ ایک روزہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ نہ صرف یہ بلکہ دیگر بہت سے مسائل حل ہونے والے ہیں امید ہے کہ تمام جلدمحکمہ زکواة میں زکواة کی تقسیم کے نظام میں مزید بہتری آئیگی۔ محکمہ زکواة میں کانٹریکٹ پر کام کرنے والے کلرکس (عاملین )کے مستقل کرنے والی تجویز پر انہوں نے کہا کہ یہ ایک سیاسی مسئلہ تھا لیکن یہ مسئلہ اب سپریم کورٹ میں ہے جس پر کسی بھی قسم کی رائے نہیں دی جا سکتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.