الجزائر میں دو ٹرینیں ٹکرا گئیں، ایک شخص ہلاک، 60 زخمی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 ستمبر 2016 21:49

الجزائر میں دو ٹرینیں ٹکرا گئیں، ایک شخص ہلاک، 60 زخمی

الجیر (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24ستمبر2016ء) الجزائر میں دو ٹرینیں ٹکرا جانے کے باعث ایک شخص ہلاک اور 60 زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق عرب ملک الجزائر میں 2 ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ہے۔

(جاری ہے)

تصادم کے نیتجے میں 1 شخص جاں بحق ہوا ہے جبکہ 60 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :