سینئر سکورر پی سی بی عبدالحمید (پوپا )بینیفٹ کرکٹ میچ کیلئے ٹیموں کا اعلان
نواب عاشق حسین قریشی اور خواجہ ندیم احمد بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے میچ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ اب تک ساہڑے سترہ لاکھ کی رقم اکٹھی کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ عامر الیاس بٹ
ہفتہ 24 ستمبر 2016 21:29
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر - 2016ء) عامر کیبلز کے زیر اہتمام سینئر سکورر پی سی بی عبدالحمید (پوپا) کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے اور ان کے اہلخانہ کو امدادی رقم دینے کیلئے سلسلے میں بینیفٹ میچ 25 ستمبر بروز اتوار کو شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔ یہ ٹی ٹوینٹی میچ 12بجے دوپہر شروع ہوگا۔ اس میچ میں سی ای او پی وی سی اے نواب عاشق حسین قریشی اور صدر ایل آر سی اے خواجہ ندیم احمد بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔
ہر خاص وعام کو شرکت کی دعوت ہے۔ چیف آرگنائزر عامر الیاس بٹ نے کہا کہ ہماری کوشش تھی کہ ہم عبدالحمید (مرحوم) کے اہل خانہ کو 15 لاکھ روپیہ دیں گے مگر اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم کے ساتھ ہم اب تک ساڑھے سترہ لاکھ روپے جمع کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور اب انشاء اللہ تعالیٰ ہم اپنے ٹارگٹ سے زیادہ رقم مرحوم کے اہلخانہ کو دینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.