دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 ستمبر 2016 20:35

دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ ..

دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24ستمبر2016ء) دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی ہے۔ دونوں ٹیموں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :