پی پی 7 ٹیکسلا ضمنی انتخاب، تحصیل راولپنڈی اور تحصیل ٹیکسلا میں 26 ستمبر کو مقامی تعطیل کا اعلان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 ستمبر 2016 20:28

پی پی 7 ٹیکسلا ضمنی انتخاب، تحصیل راولپنڈی اور تحصیل ٹیکسلا میں 26 ستمبر ..

ٹیکسلا (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24ستمبر2016ء) پی پی 7 ٹیکسلا ضمنی انتخاب کے سلسلے میں تحصیل راولپنڈی اور تحصیل ٹیکسلا میں 26 ستمبر کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تحصیل ٹیکسلا میں 26 ستمبر بروز پیر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تعطیل کا اعلان پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 میں ہونے والی ضمنی الیکشن کے باعث کیا گیا ہے۔