روس کے ساتھ پاکستان کے تعلقات ‘نئے کیمپ بن رہے ہیں۔ پاکستان سے تعلقات روس کے اپنے مفاد میں ہیں بھارت کے امریکہ کے ساتھ غیر معمولی دوستانہ تعلقات استوار ہو رہے ہیں اور پاکستان اور امریکہ کے تعلقات گزشتہ دہائی سے تناو کا شکار ہیں۔ پاکستان اور روس کے تعلقات بھارت کا امریکہ کی جانب جھکاو کا ردعمل ہیں کیونکہ اس سے خطے کی بین الاقوامی سیاست تبدیل ہو رہی ہے۔مستقبل میں چین کے بعد روس پاکستان کا اہم اتحادی ہو سکتا ہے۔سفارتی ماہرین اور مبصرین دنیا کی بدلتی سیاست کو کیسے دیکھ رہے ہیں خصوصی رپورٹ
میاں محمد ندیم ہفتہ 24 ستمبر 2016 15:28
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24 ستمبر۔2016ء)بھارت کے دیرینہ اتحادی ملک روس کی افواج کا دستہ پہلی مرتبہ پاکستان کی افواج کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کے لیے پاکستان پہنچا ہے۔گو کہ یہ مشقیں پہلے سے طے شدہ تھیں لیکن ایک ایسے وقت میں جب بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے، روس اور پاکستان کی مشترکہ جنگی مشقیں خاصی اہمیت کی حامل ہیں۔
روس کیا جنوبی ایشیا میں بھارت کے بعد کسی نئے اتحادی کی تلاش میں ہے اور پاکستان سے دفاعی تعلقات استوار کرنا کیا نئے تعلقات کی شروعات ہیں؟ماضی میں پاکستان امریکہ اور مغربی ممالک کے قریب رہا اور افغانستان میں سویت یونین کے خلاف امریکہ کی جنگ میں اہم کردار ادا کرنے کے بعد پاکستان اور روس کے درمیان رشتے بھی ماسکو کے سخت موسم کی ماند سرد رہے ہیں لیکن اب کچھ برف پگھلی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.