پاک فضائیہ کا طیارہ جمرود کے قریب گر کر تباہ ۔ ترجمان پاک فضائیہ

فلائٹ لیفٹننٹ عمر شہزاد شہید ہو گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 ستمبر 2016 15:15

پاک فضائیہ کا طیارہ جمرود کے قریب گر کر تباہ ۔ ترجمان پاک فضائیہ

خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 ستمبر 2016ء) : پاک فضائیہ کا طیارہ ایف سیون جمرود کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارہ جمرود کے علاقہ میں گر کر تباہ ہوا ، طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا، تحقیقات کے لیے بورڈ آف انکوائری قائم کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان نے بتایا کہ حادثے میں فلائٹ لیفٹننٹ عمر شہزاد شہید ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :