نوشہرہ‘ گھر کے اندر فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی

ہفتہ 24 ستمبر 2016 15:13

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 ستمبر۔2016ء) نوشہرہ میں گھر کے اندر فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ،مردان پولیس کو نہر سے نوجوان کی لاش ملی پولیس کے مطابق نوشہرہ کی حدود جہانگیرہ میں خاورئی کے علاقے میں گھر کے اندر فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ،ملزمان واقعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کردیا ،مردان کے علاقے خرکی میں نہر سے پچیس سالہ نواجوان کی لاش ملی۔پولیس نے دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :