کابل : سلنگ پاس پر طالبان کا سکیورٹی اہلکاروں‌کی گاڑی پر حملہ ، 5 افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 ستمبر 2016 13:54

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 ستمبر 2016ء) : افغانستان میں سلنگ پاس پر سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر طالبان نے حملہ کیا۔ افغان میڈیا کے مطابق فورسز کے مابین جھڑپ میں 5 افراد ہلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔