خیبر ایجنسی : پہاڑی علاقہ میں پاک فضائیہ کا ایف 7 طیارہ گر کر تباہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 ستمبر 2016 13:50

خیبر ایجنسی : پہاڑی علاقہ میں پاک فضائیہ کا ایف 7 طیارہ گر کر تباہ

خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 ستمبر 2016ء) : خیبر ایجنسی کے علاقہ جمرود میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا ایف سیون طیارہ پہاڑی علاقہ میں گر کر تباہ ہوا۔

(جاری ہے)

حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی سکیورٹی فورسز اور خاصہ دار فورس جائے حادثہ کی جانب روانہ ہو گئی ہے البتہ طیارے کے تباہ ہونے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :