ون ڈے رینکنگ، پاکستان کیلئے ایک درجہ بہتری کا موقع
ہفتہ 24 ستمبر 2016 13:04
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 ستمبر۔2016ء) پاکستان کو ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ بہتری کا موقع مل گیا، مقصد پانے کیلئے ویسٹ انڈیز پر کلین سویپ درکار ہوگا، یواے ای میں 3-0 سے کامیابی حریف سے آٹھویں پوزیشن چھیننے کا موقع فراہم کرے گی، آسٹریلیا کے مقابل سیریز میں سرخرو ہونے پر جنوبی افریقا دوسرے نمبر پر براجمان ہو سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق 25ستمبر سے 12اکتوبر تک مختلف ٹیموں کے مابین 16ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے،اس دوران سامنے آنے والے نتائج رینکنگ میں اکھاڑ پچھاڑ کا سبب بن سکتے ہیں، پاکستان اس وقت 9ویں نمبر پر موجود ہے، یواے ای میں شیڈول سیریز میں گرین شرٹس نے ویسٹ انڈیز کو 3-0سے کلین سویپ کیا تو پوائنٹس3کے اضافے سے89ہوجائیں گے، یوں کیریبیئنز کو 6 کے خسارے کی وجہ سے 88پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ تنزلی سے9ویں پوزیشن پر اکتفا کرنا پڑے گا۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.