اڑی حملے کے حوالے سے بھارت نے بغیر ثبوت پاکستان پر الزام لگایا ، چوہدری نثار
بھارت کا معاملہ ’مدعی سست اور گواہ چست والا‘ معاملہ ہے، جب ثبوت نہیں ہیں تو کارروائی کس کیخلاف کریں ؟ موٹروے واقعہ پاک فوج کیلئے ٹیسٹ کیس ہے ، پاکستان موٹروے پولیس اچھی شہرت کے مالک ہے، ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستارنے دلیرانہ فیصلہ کیا،،براہمداغ بگٹی کو انٹر پول کے ذریعے واپس لانے کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، نادرا آفس میں پریس کانفرنس
جمعہ 23 ستمبر 2016 21:58
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23ستمبر ۔2016ء ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اڑی حملے کے حوالے سے بھارت نے بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزام لگایا اور جب بھارت کے پاس کوئی ثبوت ہی نہیں تو کارروائی کس کے خلاف کریں گے، موٹروے واقعہ پاک فوج کیلئے ٹیسٹ کیس ہے ، پاکستان موٹروے پولیس اچھی شہرت کے مالک ہے سوا کروڑ شناختی کارڈوں کی شناخت کرلی گئی ہیں ،تقریباً دو لاکھ جعلی شناختی کی تصدیق ہوچکی ہے ، چار مہینے کے بعد ای پاسپورٹ کا اجراء کیا جائے گارواں سال ، پچاس ہزار کارڈ بلاک کئے، ملا منصور کو جعلی شناختی کارڈ دینے کا جواب ہمیں اقوام متحدہ میں دینا پڑا ، ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستارنے دلیرانہ فیصلہ کیا اس میں شک وشبہات دور ہونے چاہیے ،براہمداغ بگٹی کو انٹر پول کے ذریعے واپس لانے کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، آئندہ چند دنوں میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.