وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی فضاوں میں پاک فضائیہ کے ایف 16 طیاروں کی پروازیں

muhammad ali محمد علی جمعہ 23 ستمبر 2016 00:29

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی فضاوں میں پاک فضائیہ کے ایف 16 طیاروں ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 ستمبر۔2016ء) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی فضاوں میں پاک فضائیہ کے ایف 16 طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے جنگ کے آغاز کی مسلسل دھمکیوں کے بعد پاک افواج متحرک ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے میں پاک فضائیہ کے طیاروں کی موٹروے پر مشقیں کی گئی ہیں۔ جبکہ اب اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی فضاوں میں پاک فضائیہ کے ایف 16 طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔