وزیراعظم نواز شریف سے سابق برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ کی ملاقات

باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال

جمعرات 22 ستمبر 2016 22:55

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22ستمبر ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف سے سابق برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ملاقات میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز، سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری سمیت دیگر حکام اس موقع پر موجود تھے

متعلقہ عنوان :