ترک فوج کا مشرقی صوبے میں ڈرون حملہ ، چھ جنگجو مارے گئے

جمعرات 22 ستمبر 2016 22:53

ترک فوج کا مشرقی صوبے میں ڈرون حملہ ، چھ جنگجو مارے گئے

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22ستمبر ۔2016ء) ترک فوج کے جنوب مشرقی صوبے میں ڈرون حملے سے 6جنگجو مارے گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کی مسلح افواج نے جنوب مشرقی صوبے ہکار میں ڈرون طیارے سے میزائل دا غیجس کے باعث وہاں پر موجود 6جنگجو ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :