لاہور ‘شا ہد رہ میں حوا کی ایک اور بیٹی تیزاب گردی کا شکار‘شو ہر نے چہر ے پر تیز اب بری طرح زخمی کر دیا

جمعرات 22 ستمبر 2016 22:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22ستمبر ۔2016ء) لاہور کے علاقہ شا ہد رہ میں شو ہر نے بیو ی کے چہر ے پر تیز اب کر اس کو بری طرح زخمی کر دیا‘تیزاب پھینکنے کے بعد وہ موقع سے فرار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پو لیس نے شو ہر کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی شا ہد رہ کے رہا ئشی وقا ص کی شا دی شا زیہ سے ہو ئی شا زیہ کے مطابق وقاص لوگوں سے فراڈ کرتا جس کی وجہ سے متاثرہ لوگ میرے گھر آکر مجھے دھمکیاں دیتے۔

شازیہ کے مطابق میں نے متعد د با ر اپنے شو ہر وقا ص کو منع کیا لیکن وہ اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا ۔ گزشتہ روز بھی ایس بات پر جھگڑا ہوا جس پر وقاص نے طیش میں آکر مجھ پر میر ے چہر ے پر تیز اب پھینک دیا ۔شازیہ نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے ۔ہسپتال میں شازیہ کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :