ضلعی عدلیہ کے ججز کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمود مقبول باجوہ کے اعزازمیں الوداعی عشائیہ کا اہتمام

جمعرات 22 ستمبر 2016 22:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء ) ضلعی عدلیہ کے ججز کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمود مقبول باجوہ کے اعزازمیں الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

عشائیے میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصورعلی شاہ ، جسٹس شاہد حمید ڈار، جسٹس محمد یاورعلی بھٹی ، رجسٹرارہائیکورٹ خورشید انوررضوی،سیشن جج سہیل نا صر، نذیر احمد گجانہ ، محمد ایواب مارتھ ، عابدحسین قریشی ، حبیب اللہ عامر ،سیشن جج بہادرعلی خان ، صفدرسلیم شاہد ، طارق افتخاراحمد ، محمد اکمل ، محمد شکیل اور دیگر نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :