چین میں ڈرونز نے پارسل پہنچانے کاکام شروع کر دیا

جمعرات 22 ستمبر 2016 21:49

تیان جن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22ستمبر ۔2016ء ) ڈرون صرف میزائل ہی نہیں گراتے اچھے کام بھی کرتے ہیں۔ جی ہاں چین میں ڈرونز نے پارسل پہنچانے کاکام شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

ابتدائی طور پر ڈرونز پانچ کلوگرام تک کا وزن بیس کلومیٹرکے فاصلے تک لے جا سکتے ہیں۔صارفین تک مطلوبہ پارسل پہنچانے کیلئے ڈرونز کا مخصوص روٹ بھی بنایا گیا ہے۔ پارسل ڈیلیوری کرنے والی کمپنی نے ابتدائی آزمائشوں کے بعد باقاعدہ طور پر سروس کا آغاز کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :